حیدر آباد تعلیمی بورڈ کے گیارہویں جماعت کے نتائج میں تاخیر حیدر آباد میں اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے امتحانات 16 جون سے ہوں گے، تاہم 11 ماہ گزرنے کے بعد بھی گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان نہیں ہوسکا۔