جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی طلبہ نے ٹیچر کی پٹائی کردی

female Students of Jinnah Sindh Medical University Karachi beat up the teacher


جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی طلبہ نے ٹیچر کی پٹائی کردی
کراچی ، طالبات نے ہراساں کرنے پر ٹیچر کی پٹائی کردی، ویڈیو وائرل
کراچی میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی طالبات نے ہراساں کرنے پر ٹیچر کی پٹائی کردی،تفصیلات کے مطابق جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں نمبروں میں اضافے کے لئے دوستی اورتعلقات رکھنے کا مطالبہ کرنے کے والے استاد کی طالبات نے پٹائی کردی،سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں طالبات کو ہراساں کرنے والے لیکچرار کی چپل سے پٹائی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، طلبا نے بھی لیکچرار کو تشدد بنایا،جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی طالبات کا موقف ہے کہ لیکچرار طویل عرصے سے نمبروں کے عوض طالبات کو ہراساں کرتے آرہے ہیں، طلبا اور طالبات نے لیکچرار کی برطرفی کے لئے مظاہرہ بھی کیا۔