حیدرآباد پبلک سکول میں سپورٹس گالا

حیدرآباد: 04 فروری: پبلک سکول میں رنگا رنگ گرلز اسپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا جس میں شریک طالبات نے روایتی ثقافتی رقص پیش کئے ، ان ک درمیان جھنڈیوں ، پریوں ، پھولوں اور دیگر دوڑ کے مقابلے اور پی ٹی شو کا بھی مظاہرہ کیا گیا، اسپورٹس گالا کی خاص بات کھیلوں کے مختلف مقابلوں میں طالبات کے والدین کی شرکت بھی تھی، اسکول کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین عبدالحمید سندھی نے انعامات تقسیم کیے۔

شکریہ ایکسپریس



More News