Shah Abdul Latif University: LLB III year results


خیرپور: ناظم امتحانات شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کے مطابق ایل ایل بی سال سوم کے سالانہ امتحانات 2009ء جو جولائی 2010ء میں لیے گئے تھے ان کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نتائج یونیورسٹی سے ملحقہ تمام لا کالجوں کو ارسال کر دیے گئے ہیں جبکہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.salu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔
شکریہ جنگ

Comments

Post new comment

Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.