ایسوسی ایٹ پروفیسر کامل شیر نے گورنمنٹ ڈی جے سائنس کالج کے پرنسپل کے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔ ڈی جے سائنس کالج کے اساتذہ اور طلبہ نے ایسوسی ایٹ پروفیسر کامل شیر کی بطور پرنسپل تقرری کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ان کے دور میں کالج اور ترقی کرے گا۔
شکریہ جنگ