نارتھ اسٹار پبلک اسکول سیکٹر 11-B نارتھ کراچی کے زیراہتمام عید میلاد النبی کے سلسلے میں ہفتے کے روز محفل میلاد منعقد ہوئی۔ اس موقع پر طلباء و طالبات نے رحمت اللعالمین کی شان اقدس میں نعتیہ کلام پیش کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پرائمری سیکشن کی انچارج ذکیہ اقبال نے کہا کہ حضور کی پوری زندگی مشعل راہ ہے۔ شکریہ جنگ