Pakstudy.com/Library

جامعہ کراچی عبدالحق کیمپس میں تقریب


وفاقی اردو یونیورسٹی میں ایم فل پی ایچ ڈی اردو کیلئے کورس ورک کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے، اس موقع پر عبدالحق کیمپس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شعبہ اردو کی سربراہ ڈاکٹر عارفہ بخاری، پروفیسر یونس حسنی ،سعید حسن اور دیگر نے پی ایچ ڈی کیلئے منتخب ہونے والے طلبہ و طالبات کو مبارکباد دی اور کہا کہ وہ حصول علم کو تہذیب نفس کیلئے استعمال کریں ۔
شکریہ جنگ

Share this